icing
/'aɪsɪŋ/ noun | 1 | کیک یا بسکٹ پر شکر کی تہ۔. |
| 2 | جہاز یا ہوائی جہاز پر جمنے والی برف۔. |
– phrases
icing on the cake
آرائشی اضافہ، کوئی شے جو سجاوٹ یا زینت کے لیے شامل کر دی جائے۔ . |
icing sugar
برط کیک وغیرہ پر چڑھانے کے لیے پسی ہوئی شکر۔. |