iceberg
/'aɪsbɜ:g/ noun | 1 | برفانی تو دہ جو برفانی چٹان سے ٹوٹ کر سمندر میں بہہ آئے۔. |
| 2 | بے حس، بے دل، کٹھور شخص۔. |
– phrases
iceberg lettuce
کاہو کی ایک کراری قسم جس کے پتّے جلد کا فوری ہوجاتے ہیں۔ . |
the tip of the iceberg
برفیلی تودے کا سرا، مراد اس خطرے کی ابتدائی علامت جس کا بیشتر حصّہ مخفی ہو۔. |