ice
/aɪs/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) برف ، منجمد پانی (ب) پانی پر برف کی تہ یا چادر: |
fell through the ice برف میں سے ڈھسل پڑا |
| 2 | برط آئسکریم یا شربت کی برف: |
would you like an ice? برف لو گے؟ |
| 3 | عوام: ہیرے۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | برف میں لگانا، ٹھنڈا کرنا: |
iced drinks برفائے یا برف میں لگائے ہوئے مشروب |
| 2 [tr. & intr.] | (اکثر قبل up, over ) (الف) برف سے ڈھانپنا یا ڈھک جانا (ب) منجمد کرنا یا ہونا۔. |
| 3 [tr.] | (کیک وغیرہ پر) شکر وغیرہ کا قوام چڑھانا۔. |
– phrases
ice age
برفانی دور، برف تودوں کا زمانہ خصوصاً نیا پلیسٹوسینی (Pleistocene ) دور۔ . |
ice-axe
برف شکن کلہاڑا جو کوہ پیمائی کرنے والے قدم جمانے کی جگہ بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ . |
ice-bag
طبی استعمال کے لیے برف سے بھری ربر کی تھیلی۔ . |
ice-blue
ایک مدّھم نیلا رنگ۔ . |
ice-boat
| 1 | برفانی کشتی جس کے پیندے میں دھار دار پھل ہوتے ہیں۔ . |
| 2 | دریا وغیرہ کی سطح پر جمی ہوئی برف توڑنے کے لیے استعمال ہونے والی کشتی ، برف توڑ کشتی۔ . |
ice-bound
برف سے گھرا، برف پوش۔ . |
ice-breaker
| 1 | ice-boat = برف توڑ کشتی۔ . |
| 2 | ذہنی رکاوٹ دور کرنے والی، بات چیت کو راہ دینے والی، سکوت شکن بات۔ . |
ice-bucket
برف کے ٹکڑے بھرنے کا بالٹی نما ظرف جس میں شراب کی بوتل ٹھنڈی کرنے کے لیے رکھی جاتی ہے۔. |
ice-cap
پہاڑ کی برف پوش چوٹی یا برف پوش علاقہ جیسے قطبین کا۔ . |
ice-cold
برفیلا، برف کی طرح سرد۔ . |
ice-cream
ملائی کی برف کی طرح کی ذائقہ دار غذا۔. |
ice-cube
عموماً ٹھنڈی الماری میں جمائی ہوئی برف کی ٹکیا۔ . |
ice-fall
جمی ہوئی آبشار یا پھسلنی سطح۔ . |
ice-field
برفانی میدان۔ . |
ice hockey
ہاکی کی ایک قسم جو برف پر ربر کی ٹکیا سے کھیلی جاتی ہے -. |
ice house
برف خانہ، عموماً زمین دوز تہ خانہ۔ . |
ice (or iced) lolly
برط ایک تیلی کے سرے پر جمایا ہوا برف کا چْورا اکثر چاکلیٹ ملا یا تیلی پر لگی آئس کریم۔ . |
ice-pick
برف کی کرچیاں بنانے کا کانٹا۔. |
ice-plant
برف کا پودا جس کے پتّوں پر برف کے پھولوں جیسی تہ ہوتی ہے Mesembryanthemum crystallinum ۔. |
ice-skate
| 1 | اسم : برف پر دوڑنے (اسکیٹنگ کرنے) کا دھار دار تلے کا جوتا۔ . |
| 2 | ف ل : برف پر اسکیٹنگ کرنا۔ . |
ice-skater
برف پر اسکیٹ پہن کر دوڑنے والا۔ . |
ice station
قطبین کے علاقے میں موسمیات کی تحقیق کا مرکز۔ . |
on ice
برف پر کیے جانے والے کھیل تماشے اور تفریحات۔ . |
on ice
بول چال: معرض التوا میں۔. |
on thin ice
خطرناک صورتحال میں۔. |