handle
/'hænd(ǝ)l/ noun & verb ▶noun
| 1 | دستہ، قبضہ، موٹھ جس سے کسی چیز کو پکڑا، اٹھایا یا چلا یا جائے۔. |
| 2 | کوئی ہاتھ لگنے والی بات جس کا فائدہ اٹھایا جائے -: |
gave a handle to his critics اپنے ناقدین کے ہاتھ مضبوط کیے |
| 3 | بول چال: ذاتی لقب ۔. |
| 4 | پارچہ جات کا لمس جب کہ ہاتھ سے چھوا جائے۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | ہاتھ سے چھونا، محسوس کرنا، ہلانا، چلانا۔. |
| 2 [tr.] | کسی کام، انتظام وغیرہ کو ہاتھ میں لینا، سنبھالنا -: |
knows how to handle people جانتا ہے کہ لو گوں کے ساتھ کیونکر نبٹنا، پیش آنا چاہیے |
unable to handle the situation صورت حال کو سنبھالنے سے قاصر |
| 3 [tr.] | کاروبار کرنا (مال کی) خرید وفروخت کرنا۔. |
| 4 [tr.] | (کسی موضوع پر) بحث کرنا یا اس پر لکھنا، سر انجام کرنا۔. |
– phrases
get a handle on
بول چال: (کسی صورت حال کی ) بنیاد یا وجہ سمجھنا۔ . |
– derivatives
handleable adjective
handleability noun
/-'bɪlɪtɪ/
handled(also in comb.) adjective.