Shobdo Logo
EN↔URhandicap

handicap

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

handicap
/'hændɪˌkæp/
noun & verb
(past & past part. handicapped, pres. part. handicapping)
noun
1
(الف) منصفانہ مقابلے کے لیے بڑے کھلاڑی کو چھوٹے کھلاڑی کے برابر لانے کے لیے اس پر عائد کی جانے والی دشواری یا دوسرے کو دی جانے والی رعایت (ب) دوڑ یا مقابلہ جس میں یہ رعایت دی جائے۔.
2
کسی آزمودہ کھلاڑی کی گولف میں اوسط سے زائد ضربات کی تعداد۔.
3
بوجھ یا دشواری جو ترقی یا کامیابی میں حارج ہو۔.
4
ذہنی یا جسمانی معذوری۔.
verb
1 [tr.]
بندش، رکاوٹ، دشواری پیدا کرنا۔.

2 [tr.]
(کسی کو) نقصان میں رکھنا۔.
– derivatives
handicapper
noun.