hamstring
/'hæmstrɪŋ/ noun & verb (hamstrung or hamstringed)
▶noun
| 1 | تشریح الاعضا: انسانوں میں گھٹنے کے پیچھے واقع پانچ عصبوں یا پٹّھو ں میں سے کوئی ۔. |
| 2 | چوپایوں کی کھلی ٹانگ کی پشت کی طرف کا بڑا پٹّھا ، کونچ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | پٹّھے یا کونچیں کاٹ کر اپاہج کردینا (انسان یا جانور کو). |
| 2 [tr.] | (کسی فرد یا ادارے کے) کام میں روڑا اٹکانا۔. |