Shobdo Logo
EN↔URhammer

hammer

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

hammer
/'hæmǝ(r)/
noun & verb
noun
1
(الف) ہتھوڑا، مارتول (ب) ہتھوڑے کا کام کرنے والا مشینی آلہ (ج) بندوق کا گھوڑا ؛ پیانو کے سُر بجانے والی موگری۔.
2
نیلام کرنے والے کا موگرا جسے بجا کر بولی ختم ہونے کا اعلان کرتا ہے۔.
3
ایک تا ر میں بندھا ہوا ۷ کلو گرام وزنی لوہے کا گولا جو ورزشی کھیلوں میں گھما کر پھینکا جاتا ہے؛ نیز گولا اندازی، گولا پھینکنے کا کھیل۔.
4
کان کی وسطی ہڈی مطرقہ یا عظم مطرقی۔.
verb
1 [tr. & intr.]
(الف) ہتھوڑا چلانا، ہتھوڑے سے کوٹنا، چوٹ لگانا (ب) ف ل: زور زور سے پیٹنا، بجانا، دھڑ دھڑ کرنا خصوصاً دروازے کو ۔.

2 [tr.]
(الف) (کیل) ٹھونکنا (ب) ہتھوڑے سے کوٹ کر دبانا، پچکانا:
hammered the lid down
ٹھونک ٹھونک کر ڈھکنا اچھی طرح بند کردیا
3 [tr.]
(اکثر قبل in ) کسی خیال یا معلومات کو بار بار جتا کر یا دہرا کر ذہن نشین کرنا۔.
4 [tr.]
بول چال: ٹھکائی کرنا، ہرانا، پسپا کردینا۔.
5 [intr.]
(قبل at, away at ) سخت یا لگاتار محنت کرنا۔.

6 [tr.]
دارالمبادلہ: کسی فرد یا فرم کو نادہند قرار دینا۔.
– phrases
come under the hammer
نیلام میں فروخت ہونا -.
hammer and sickle
صنعتی مزدور اور کسان کا نشان جو بین ا لاقوامی اشتراکی تحریک کا رسمی نشان ہے۔ .
hammer and tongs
بول چال: جوش و خروش اور ہنگامے کے ساتھ۔ .
hammer out
1
ہتھوڑے سے ٹھونک کر ہموار کرنا۔.
2
(کسی منصوبے ، معاہدے وغیرہ کی) تفصیلات کو محنت سے مرتب کرنا۔.
3
کسی دُھن کو خصوصاً پیانو پر بہت زور سے یا اناڑی پن سے بجانا۔ .
hammer-toe
ایک جسمانی عیب جس میں پاؤں کا انگوٹھا مستقل طور پر نیچے کی طرف مڑ جا تا ہے۔.
– derivatives
hammering(esp. in sense 4 of v.)
noun
hammerless
adjective
بغیر گھوڑے کی بندوق.