hamadryas
/ˌhæmǝ'draɪǝs/ noun عرب کا ایک بڑا تھوتھنی دار بندر یا میمون جس کے جسم پر روپہلی جھلک لیے ہوئے خاکستری بال ہوتے ہیں؛ قدیم مصر میں متبرک سمجھا جاتا تھا۔. |
عرب کا ایک بڑا تھوتھنی دار بندر یا میمون جس کے جسم پر روپہلی جھلک لیے ہوئے خاکستری بال ہوتے ہیں؛ قدیم مصر میں متبرک سمجھا جاتا تھا۔. |