ham
/hæm/ noun & verb (past & past part. hammed, pres. part. hamming)
▶noun
| 1 | سؤر کے گوشت کی نصف ران نمک لگا کر سکھائی یا بھونی ہوئی۔. |
| 2 | چوتڑ، پٹّھا یا ران مع سُر ین۔. |
| 3 | عوام: (اکثر و صفی) اناڑی اداکار یا بے مزہ، سپاٹ اداکاری۔. |
| 4 | بول چال: ( کا اختصار) غیر پیشہ ور، شوقین لوگوں کا شوقیہ طور پر چلا یا جانے والاریڈیو اسٹیشن۔. |
▶verb
| [intr. & tr.] | عوام: (اکثر قبل up ) (hammed, hamming ) مبالغہ آمیز جذباتی اداکاری کرنا یا دکھانا۔. |