halve
/hɑ:v/ transitive verb | 1 [tr.] | دو لخت کرنا، دو حصّوں میں بانٹنا، آدھا آدھا کرنا۔. |
| 2 [tr.] | نصف کرنا، آدھے تک گھٹانا۔. |
| 3 [tr.] | (کسی کے ساتھ) آدھا حصّہ بٹانا، آدھا سا جھا کرنا۔. |
| 4 [tr.] | گولف: اپنے حریف کے برابر کی تعداد میں ضربیں لگانا، برابر رہنا۔. |
| 5 [tr.] | (ایک دوسرے کو قطع کرتے ہوئے شہتیروں کو) آپس میں پیوست کر نے کے لیے دونوں میں آدھی موٹائی کے کھانچے بنانا۔. |