Shobdo Logo
EN↔URhalter

halter

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

halter
/'hɒltǝ(r), 'hɔ:l-/
noun & verb
noun
1
لگام یا رسی جس سے گھوڑے یا مویشی کو قابو میں رکھا جائے۔.
2
(الف) عورتوں کے کاندھوں سے لٹکتا ہوا بندجو جامے کو سہارے اور کاندھے کمر کھلی رکھے (ب) اس بند کے سہارے لٹکتا ہوا جامہ۔.
3
(الف) پھانسی کا پھندا (ب) پھانسی ، سولی کے ذریعے موت۔.
verb
1 [tr.]
گھوڑے کو لگام دینا یا مویشی کے گلے میں رسی ڈالنا -.

2 [tr.]
پھانسی دے کر مارنا۔.
– phrases
halter-break
(گھوڑے کو) لگام کا عادی کرنا۔.