halo
/'heɪlǝʊ/ noun & verb (pl. haloes)
(pres. haloes, past & past part. haloed)
▶noun
| 1 | ہالۂ نور جوکسی متبرک ہستی کے سر کے گرد نظر آئے -. |
| 2 | کسی برگزیدہ شخصیت سے منسوب شان و شوکت ، جمال وکمال۔. |
| 3 | سورج یا چاند کے گرد نظر آنے والا روشنی کا ہالہ۔. |
| 4 | دائرہ یا حلقہ۔. |
▶verb
| [tr.] | روشنی کے ہالے میں سجانا۔. |