hall
/hɔ:l/ noun | 1 | (الف) وہ جگہ یا راہدار ی جس میں مکان کا صدر دروازہ کھلتا ہے (ب) امریکا: کسی عمارت کی غلام گردش یا راہداری۔. |
| 2 | (الف) بڑا کمرہ جلسے، کھانے یا تقریبات کے لیے مخصوص (ب) (جمع میں) موسیقی کے لیے مخصوص ایوان۔. |
| 3 | زمینداری کے ساتھ ملحق بڑا دیہی مکان۔. |
| 4 | (hall of residence کا اختصار ) یونیورسٹی میں طلبہ کی اقامت گاہ۔. |
| 5 | (الف) (کالج وغیرہ میں) مشترک کھانے کا کمرہ (ب) اس کمرے میں مل کر کھایا جانے والا کھانا۔. |
| 6 | کسی پیشہ ورانہ انجمن کی عمارت -: |
Fishmongers' Hall مچھلی والان کا ایوان |
| 7 | (الف) کسی محل کا ایوان عام (ب) قرون وسطیٰ کے طرز کے مکانوں میں سکونتی کمرہ۔. |
– phrases
Hall of Fame
امریکا مشا ہیر کی یادگار کے طور پر تعمیر کی ہوئی عمارت۔. |
hall porter
برط ہوٹل میں سامان اٹھانے والا قلی یا حمّال -. |
hall-stand
مکان کے بڑے کمرے میں آئینہ، کھونٹی وغیرہ جڑا ہوا چوکھٹا۔ . |