Shobdo Logo
EN↔URhalfway

halfway

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

halfway
/hɑ:f'weɪ, 'hɑ:fweɪ/
adverb & adjective
adverb
1
آدھے فاصلے یا راستے پر -:
we were halfway to Rome
ہم روم سے آدھے راستے پر تھے
2
امریکا کسی حد تک ، تقریباً -:
is halfway decent
خاصا معقول ہے
adjective
آدھے فاصلے پر واقع -:
reached a halfway point
ایک وسطی مقام تک پہنچے
– phrases
halfway house
1
سمجھوتا، مفاہمت۔ .
2
کسی لمبائی کا نصف یا وسطی نقطہ۔.
3
سابق قیدیوں ، ذہنی مریضوں وغیرہ کی دیکھ بھال یا بحالی کے لیے بنایا ہوا مرکز -.
4
دو شہروں کے درمیان واقع سرائے۔.
halfway line
کسی بساط یا میدان کے بیچوں بیچ ڈالی ہوئی لکیر یا نشان جیسے فٹ بال کے میدان میں۔.