half
/hɑ:f/ noun,adjective, & adverb (pl. halves /hɑ:vz/)
▶noun
| 1 | نصف یا آدھا حصّہ یا جزو۔. |
| 2 | بول چال: half-back. |
| 3 | بول چال: آدھا پائنٹ یا ادّھا (خصوصاً بیئر وغیرہ کا) -. |
| 4 | کھیل میں وقفے سے پہلے اور بعد کے مساوی دور۔. |
| 5 | بول چال: نصف ٹکٹ، خصوصاً بچے کا۔. |
| 6 | گولف: حریف کے برابر کا اسکور۔. |
▶adjective
| 1 | نصف کے لگ بھگ تعداد یا مقدار -: |
take half the men آدھے آدمی لے لو |
spent half the time reading آدھے وقت پڑھائی کی |
half a pint آدھا پائنٹ |
a half-pint پائنٹ کا آدھا |
half-price نصف قیمت |
| 2 | نصفا نصف -: |
a half share آدھا حّصہ |
▶adverb
| 1 | (اکثر تراکیب میں ) نصف کی حد تک، آدھوں آدھ۔ -: |
only half cooked ادھ پکا |
half-frozen نیم جامد |
half-laughing نیم خنداں |
| 2 | کسی حد تک ،قدرے -: |
half dead (خصوصاً بامحاورہ فقروں میں : نیم مردہ) |
am half inclined to agree نیم راضی ہوں |
| 3 | (وقت بتانے میں) آدھا یا آدھ (گھنٹہ وغیرہ) -: |
half past two ڈھائی بجے کا عمل |
– phrases
by half
(too + صف کے بعد) نہایت، ازحد : |
too clever by half تیزی میں بڑھ چڑھ کر |
by halves
نا قص، ناتمام طور پر : |
never does things by halves کام کبھی ادھورا نہیں چھوڑتا |
half-and-half
نصفا نصف، آدھا یہ آدھا وہ۔ . |
half-back
(بعض کھیلوں میں) فارورڈ (اگلے) اورفل بیک(پشتیبان)کے درمیان کا کھلاڑی۔ . |
half-baked
| 1 | نیم پختہ، خام۔ . |
| 2 | نیم دلانہ، دو دلے پن سے۔ . |
| 3 | احمقانہ۔ . |
half-beak
Hemirhamphidae قبیل کی مچھلی جس کا نچلا جبڑا اوپر کے جبڑے سے آگے نکلا ہوتا ہے۔ . |
half-binding
کتاب کی جلد بندی کا ایک طریقہ جس میں پشتہ اور کونے دوسرے مٹیریل کے ہوتے ہیں (عموماً چرمی)۔ . |
half-blood
| 1 | سوتیلا بھائی یا بہن۔. |
| 2 | سوتیلا رشتہ۔ . |
| 3 | HALF-BREED . |
| 4 | دو مختلف نسلوں کے ماں باپ کی اولاد ، دوغلا ، مخلوط النسل۔ . |
half-blue
| 1 | برط کسی یونیورسٹی، خصوصاً اوکسفرڈ و کیمبرج کا وہ طالب علم جو یونیورسٹی کی طرف سے کھیل کے مقابلوں میں بھیجا گیا ہو مگر اسے ابھی رنگ عطا نہ ہوا ہو۔. |
| 2 | رنگ پانے کا اعزاز (رک: < BLUE 1 اسم ۳)۔. |
half board
ہوٹل یا قیام گاہ میں بستر ، ناشتے اور ایک وقت کے کھانے کا انتظام۔ . |
half-boot
نصف بوٹ جس کی باڑھ آدھی پنڈلی تک پہنچتی ہو۔ . |
half-breed
عموماً بطور مذمت: دوغلی نسل کا آدمی۔. |
half-brother
سوتیلا بھائی، علّاتی یا اخیافی۔ . |
half-caste
| 1 | بطور مزمت،اسم : مخلوط النسل آدمی خصوصاً یورپی باپ اور ہندوستانی ماں سے ۔ . |
| 2 | صف:دوغلی نسل والے کی بابت۔ . |
half a chance
بول چال: خفیف امکان یا موقع : |
given half a chance خصوصاً ذرا سا موقع ملنے پر |
half-crown (or half a crown)
(برطانیہ میں) ۲ شلنگ ۶ پینس کا سکّہ جو اب متروک ہے۔ . |
half-cut
عوام: برط نشے میں خا صا سرشار۔ . |
half-deck
تجارتی جہاز میں امیدواروں اور زیر تربیت عملے کی اقامت کا ضلع۔ . |
half-dozen (or half a dozen)
بول چال: چھ یا تقریباً چھ۔ . |
half an eye
تھوڑی سی بصارت ۔ . |
half-hardy
(پودا) آسانی سے کھلی جگہ پنپنے والا سوائے شدید جاڑے یا پالے کے۔ . |
half hitch
سادی گرہ یا پھندا۔ . |
half holiday
نصف تعطیل ، خصوصاً دن کے نصف آخر کی۔ . |
half-hour
| 1 | (نیز half an hour ) ۳۰ منٹ کا عرصہ۔. |
| 2 | کسی پورے گھنٹے کے بعد تیسواں منٹ۔ . |
half-hourly
آدھ آدھ گھنٹے پر۔ . |
half-hunter
کھٹکے دار ڈھکنے والی گھڑی جس کے ڈھکنے کے سوراخ میں سے سوئیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔. |
half-integral
طاق عدد صحیح کا نصف۔ . |
half-landing
زینے کا درمیانہ چوڑا قدمچہ۔ . |
half-lap
لوہے کے لٹھّوں، شہتیروں وغیرہ کو باہم جوڑنے کا ایک طریقہ جس میں ہر ایک کی موٹائی کو ایک طرف سے آدھا کر دیا جاتا ہے۔ . |
half-length
کینوس پر بنی ہوئی آدھے جسم کی تصویر۔. |
half-life
طبیعیات و حیاتی کیمیا وغیرہ: تا بکار مادّے کی کل تاب کاری یا کسی اور مادّے کی ابتدائی کل قدر کے نصف تک گھٹنے میں لگنے والا وقت۔ . |
half-light
دُھندلی روشنی۔ . |
half-mast
جھنڈے کا مستول کے نصف تک اترا ہونا جو سوگ کی علامت ہے۔ . |
half measures
بے نتیجہ ، ادھوری کارروائی۔ . |
half moon
| 1 | چاند جبکہ اس کا نصف چہرہ روشن ہو۔ . |
| 2 | وہ وقت جبکہ چاند آدھا روشن ہو۔. |
| 3 | نصف دائرے کی شکل۔ . |
the half of it
بول چال: کسی بات کا اہم تر حصّہ -: |
you don't know the half of it (عموماً بطور نفی: تمہیں پورا قصّہ نہیں معلوم)۔ |
half pay
نصف تنخواہ۔ . |
half-pie
عوام: ن ز ناقص، عامیانہ۔ . |
half-plate
| 1 | فوٹو گرافی کی پلیٹ ۵ ء ۱۶ x ۸ ء ۱۰ س م کے سائز میں۔. |
| 2 | اس پلیٹ سے کھینچی ہوئی تصویر۔ . |
half-seas-over
عوام: برط کسی قدر سُرور کے عالم میں۔ . |
half-sister
سوتیلی بہن، عّلاتی یا اخیافی۔ . |
half-sole
جوتے کا نصف تلا۔ . |
half-sovereign
دس شلنگ کا پرانا طلائی سکّہ۔ . |
half-step
موسیقی: نصف سُر، سُرتی۔ . |
half-term
برط اسکول کے تعلیمی سال کا نصف جبکہ رخصت منائی جاتی ہے۔ . |
half-timbered
تعمیرات: جس میں لکڑی کے چوکھٹوں میں چنی ہوئی دیواریں ہوں۔ . |
half-time
کھیل کا درمیانی وقفہ۔. |
half-title
| 1 | کتاب کا مختصر عنوان جو اصل سرورق سے پہلے درج ہو۔. |
| 2 | کتاب کے کسی جزو کا عنوان جو صفحۂ ما قبل کے سیدھے رُخ پر چھپا ہو۔ . |
half-tone
| 1 | فوٹو بلاک کی چھپائی جس میں کالے اور سفید کے درمیانی رنگوں کے مختلف مدارج موٹی یا مہین بند کیوں کے تدریجی فرق سے ظاہر ہوتے ہیں۔. |
| 2 | موسیقی: امریکا رک - . |
half-track
| 1 | پہیوں پر لپٹی ہوئی لمبی مال کے ذریعے گاڑیوں کے چلنے کا طریقہ۔ . |
| 2 | اس طرح چلنے والی گاڑی۔ . |
half-truth
ادھورا بیان، جس میں کسی بات کو (خصوصاً با لقصد) چھپایا گیا ہو۔. |
half-volley(half-volleys)
(گیند کے کھیلوں میں) گیند پر ٹپّا کھاتے ہی وار کرنا۔. |
half-yearly
شش ماہی۔ . |
not half
| 1 | ناکافی: |
not half long enough طول میں کافی نہیں |
| 2 | با لکل نہیں : |
not half bad ہر گز برا نہیں |
| 3 | عوام: برط انتہائی حد تک : |
he didn't half get angry وہ تھوڑے بہت ناراض نہیں تھے |