halcyon
/'hælsɪǝn/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | پُر سکون ، پُر امن ( halcyon days ) -. |
| 2 | خوشحال، بافراغت (دور) -. |
▶noun
| 1 | دیو مالا: جنس ہیل سین کا شوخ رنگ پرندہ، ماہی خور، رام پنچھی، جو یورپ، افریقہ اور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے۔. |
| 2 | دیو مالا: قدیم عقیدے کے مطابق پرندوں کی ایک نسل جو بیچ سمندر میں تیرتا ہوا گھونسلا بنا کر رہتی اور انقلاب شمسی کے دنوں میں ہواؤں اور سمندر کو پُرسکون رکھتی تھی۔. |