hair
/heǝ(r)/ noun | 1 | (الف) با ل، مُوجیسے کہ انسانی مُوئے سر یا پستانی جانوروں کے جسم پر اگنے والے روئیں(ب)بال بحیثیت مجموعی یا اسم جنس: |
his hair is falling out اُس کے بال جھڑ رہے ہیں |
| 2 | (الف) کوئی بال جیسا مصنوعی ریشہ، جیسے کہ برش کا (ب) اس طرح کے ریشوں کا گچّھا یا مجموعہ۔. |
| 3 | با ل سے ملتی جلتی شے۔. |
| 4 | نباتی ریشہ یا رُواں۔. |
| 5 | بہت کم مقدار یا فاصلہ (نیز و صفی: a hair crack با ل جیسی تڑقن، درز یا دراڑ)-. |
– phrases
get in a person's hair
بول چال: کسی کو زیر بار،پریشان یا ناراض کرنا۔ . |
hair-drier or dryer
بال سکھانے کا برقی آلہ۔ . |
hair-grass
کوئی باریک ریشے والی گھاس ، خصوصاً جنسAira ، Corynephous ،Deschampsia وغیرہ سے تعلق رکھنے والی۔ . |
hair-raising
رونگٹے کھڑے کرنے والا، دہشت انگیز۔ . |
hair's breadth
بہت کم ،بال برابر فرق یا فا صلہ۔ . |
hair shirt
نمدے کا بنا ہوا کرتا جو پہلے فقیر یا کفارہ ادا کرنے والے پہنتے تھے۔. |
hair-shirt
صف:(نیز توصیفی: تپسّیا کر نے والا ، نفس کشی کرنے والا درویش۔) . |
hair-slide
برط بالوں کو بندھا رکھنے کا آرائشی چھلا یا چٹکی۔ . |
hair-splitter
مو شگافی کرنے، بال کی کھال نکالنے والا۔ . |
hair-splitting
صف،اسم: مو شگافی کرنا۔ . |
hair-trigger
پستول ، بندوق وغیرہ کی ذرا سے اشارے سے دب جانے والی لبلبی۔ . |
keep one's hair on
بول چال: برط اپنے آپ کو سنبھالے، لیے دیے، غصے کو ضبط کیے رہنا۔. |
let one's hair down
بول چال: ضبط کو ہاتھ سے دینا، بے قابو ہوجانا۔ . |
make one's hair stand on end
خوف زدہ کرنا۔ . |
not turn a hair
بے حس، بے پروا ہونا، کوئی اثر قبول نہ کرنا۔ . |
– derivatives
hairless noun
گنجا،بے ریشہ. |
haired (also in comb.) adjective
hairlike adjective.