Shobdo Logo
EN↔URhail (2)

hail (2)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

hail2
/heɪl/
verb,interjection & noun
verb
1 [tr.]
گرمجوشی سے پذیرائی کرنا۔.
2 [tr.]
ہاتھ سے اشارہ کرنا، بلانے یا توجہ حاصل کرنے کے لیے -:
hailed a taxi
ٹیکسی کو ہاتھ کا اشارہ کیا
3 [tr.]
تحسین ،تسلیم یا اطاعت کے اظہار کا نعرہ مارنا -:
hailed him king
اسے بادشاہ تسلیم کیا

4 [intr.]
(قبل from) (کسی جگہ) کا پیدائشی با شندہ ہونا -:
hails from Mauritius
ماریشس کا ہے
interjection
خوش آمدید کا کلمہ۔.
noun
1
سلام، تسلیم، کورنش۔.
2
اتنا فاصلہ جہاں تک آواز پہنچ سکے -:
was within hail
پکار کی زد میں تھا
– phrases
hail-fellow-well-met
بہت یا ضرورت سے زیادہ بے تکلف۔ .
Hail Mary
(رکAVE : ) the Ave Maria .
– derivatives
hailer
noun.