hafnium
/'hæfnɪǝm/ noun کیمیا: ایک رو پہلی ، چمک دار فلزی عنصر جو ز ر کو نیم کے ساتھ قدرتی طورپر پایا جاتا ہے۔ ٹنگسٹن کے بھرت یا آمیزے میں برقی فتیلے یا برقیر ے بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔¶ علامت Hf۔. |
کیمیا: ایک رو پہلی ، چمک دار فلزی عنصر جو ز ر کو نیم کے ساتھ قدرتی طورپر پایا جاتا ہے۔ ٹنگسٹن کے بھرت یا آمیزے میں برقی فتیلے یا برقیر ے بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔¶ علامت Hf۔. |