haemophilia
/ˌhi:mǝ'fɪlɪǝ/ noun (US hemophilia /ˌhi:-, ˌhe-/)
طب: ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت سا خون بہنے کی عموماً مو روثی شکایت جس کا سبب انجماد خون یا کھرنڈ بننے کے قدرتی عمل میں خرابی ہے، نزیفیت۔. |
– derivatives
haemophilic adjective.