haem
/hi:m/ noun (pl. heme)
ایک غیر لحمی مرکب جس میں لوہے کی آمیزش ہوتی ہے ؛ یہ خون میں ہیموگلوبن کی سرخی کا سبب ہے ۔. |
– phrases
habit forming
| 1 | جس کی لت پڑجائے ، جو منہ سے لگے تو نہ چھوٹے -. |
| 2 | کسی کام کو باقاعدگی سے اختیار کرنا۔. |