hackle
/'hæk(ǝ)l/ noun & verb ▶noun
| 1 | مرغے وغیرہ کی گردن کے نچلے یا پیٹھ کے پچھلے حصّے پر لمبے پر ۔. |
| 2 | پرندے کے پر کے ساتھ لگی ہوئی مصنوعی مکھی جو مچھلی کے چارے کی جگہ استعمال ہوتی ہے۔. |
| 3 | اسکا چستان کے پہاڑی علاقوں کے فوجیوں کی ٹوپی پر لگی ہوئی کلغی ۔. |
| 4 | (جمع میں ) کتے کی کمر پر کھڑے ہوجانے والے رونگٹے ۔. |
| 5 | پٹ سن کو صاف کرنے کی لوہے کی کنگھی ۔. |
▶verb
| [tr.] | لوہے کی کنگھی پھیرنا ، آنٹنا ۔. |
– phrases
make one's hackles rise
کسی کو غصّہ دلانا۔ . |