hack2
/hæk/ noun,adjective & verb ▶noun
| 1 | (الف) سواری کا گھوڑا (ب) کرائے پر سواری کے لیے دیا جانے والا گھوڑا (ج) < JADE2. |
| 2 | خشک ، بے مزا ، لکھنے والا مصنّف ۔. |
| 3 | کسی غیر دلچسپ کام پر لگایا جانے والا آدمی ، کولھو کا بیل ، بھاڑ ے کا ٹٹو ۔. |
| 4 | امریکا ٹیکسی، کرائے کی گاڑی. |
▶adjective
| 1 [attr.] | کرائے کے گھوڑے یا معمولی مزدور کے طور پر استعمال میں آنے والا -. |
| 2 [attr.] | گھٹیا، ادنیٰ، معمولی: |
hack work فرسودہ کام |
▶verb
| 1 [intr.] | (الف) گھوڑے پر دھیمی پوئیا چال سے راستہ طے کرنا (ب) ف م: پوئیا چال سے سواری کرنا ۔. |
| 2 [tr.] | فرسودہ، پامال، عام کرنا۔. |