Shobdo Logo
EN↔URhack (1)

hack (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

hack1
/hæk/
verb & noun
verb
1 [tr.]
چیرنا ،پھاڑنا، جارحانہ واروں سے زخمی کرنا، ٹکڑے اڑانا۔.
2 [tr.]
(فٹ بال کے کھیل میں) مخالف کھلاڑی کی پنڈلی پر ٹھوکر مارنا ۔.
3 [intr.]
(اکثر قبل at ) کاٹ دار وارلگانا ، چرکے دینا۔.
4 [tr.]
جھاڑ جھنکاڑ کو چھانٹ کر راستہ نکالنا ۔.
5 [tr.]
بول چال: (کمپیوٹر میں محفوظ معلومات تک) نا واجب طور سے رسائی حاصل کرنا ۔.

6 [tr.]
عوام: (الف) سنبھالنا ، نمٹنا ، عہدہ برآ ہونا (ب) سہارنا ، گوارا کرنا۔.
noun
1
بوٹ کی ٹھوکر۔.
2
زخم، گھاؤ ، خصوصاً جو ٹھوکر سے لگایا جائے ۔.
3
(الف) کدال، پھاوڑا (ب) کان کنوں کیگھینتی ۔.
– phrases
hacking cough
خشک کھانسی ، کھانسی کا ٹھسکا۔.