Shobdo Logo
EN↔URhabit

habit

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

habit
/'hæbɪt/
noun & verb
(habited)
noun
1
عادت ، بندھا ہوا طریق عمل (اکثر قبل of + ح مص)-:
has a habit of ignoring me
مجھے نظر انداز کرنے کا عادی ہے -
2
کوئی پختہ معمول جو مشکل سے چھوٹے ۔.
3
ذہنی ساخت ، طرز فکر ۔.
4
نفسیات: کسی صورت حال میں اضطراری ردّعمل ۔.
5
بول چال: لت ، خصوصاً منشیات کی ۔.
6
(الف) کسی طبقے ، خصوصاً مذہبی جماعت کا خاص لباس (ب) (riding-habit کا اختصار ) زنانہ شہسواری کا لباس (ج) قدیم: لباس، پوشاک ۔.
7
جسم کی ساخت -.
8
حیاتیات و قلمیات : افزائش کا اسلوب۔.
verb

[tr.]
(عموماً بصورت habited صف) کپڑے پہنانا۔.