gas
/gæs/ noun & verb (pl. gases)
(pres. gases, past & past part. gassed, pres. part. gassing)
▶noun
| 1 | گیس ، گاز، غاز، ہو اجیسا مادّہ جو آزادانہ حرکت کرتا اور فضا میں پھیل جاتا ہے۔. |
| 2 | (الف) اس طرح کا معدنی مادّہ جو قدرتاً پایا جائے یا کوئلے وغیرہ سے بنایا جائے ، اکثر گھریلو یا صنعتی ضروریات کے لیے استعمال ہوتا ہے (ب) اگن گیس اور ہوا کا دھماکا خیز آمیزہ۔: |
gas cooker (نیز وصفی) |
gas fire (نیز وصفی) |
| 3 | نائٹروجنی آکسائڈ کا مرکب جو تخدیر (سُن یا بے ہوش کرنے) کے لیے استعمال ہوتا ہے خصوصاً دندان سازی میں۔. |
| 4 | زہریلی گیس ، ابخرے جو جنگ میں دشمن کے خلاف استعمال ہوں ۔. |
| 5 | بول چال: امریکا پٹرول ، گیسولین ۔. |
| 6 | عوام: الل ٹپ باتیں ، بڑے بول۔. |
| 7 | عوام: دلچسپ ، پُرلطف شے یا شخص۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | گیس سُنگھانا یا گیس سے آلودہ کرنا ، خصوصاً جان سے مارنے یا بے ہوش کرنے کے لیے ۔. |
| 2 [intr.] | گیس خارج کرنا ۔. |
| 3 [tr.] | بول چال: امریکا (عموماً قبل up) (موٹر وغیرہ میں) پٹرول بھرنا۔. |
| 4 [intr.] | بول چال: بڑ ہانکنا ، ڈینگ مارنا۔. |
– phrases
gas chamber
جانوروں کو مارنے یا انسانوں کوسزائے موت دینے کا محبوس، ہوا بند کمرہ۔ . |
gas chromatography
رنگین فوٹو گرافی جس میں گیس کو بطور جاذب عنصر استعمال کیا جاتا ہے۔. |
gas-cooled
سرد گیس کے ذریعے ٹھنڈا کیا جانے والا (نیوکلیائی تعامل گر) . |
gas fire
گھریلو گیس کے چولھے کی آنچ ۔. |
gas-fired
گیس کے ذریعے بھڑکایا جانے والا؛ جس میں گیس کا ایندھن استعمال ہو۔ . |
gas gangrene
زخمی عضو کے تیزی سے سڑنے کی کیفیت جس میں مٹی میں پائے جانے والے جراثیم کے عمل کے ساتھ گیس بھی اٹھتی ہے۔ . |
gas mask
زہریلی گیس سے بچاؤ کے لیے اوڑھا جانے والا نقاب۔ . |
gas meter
ایک آلہ یا میٹر جو خرچ شدہ گیس کا تخمینہ یا مقدار بتاتا ہے ۔ . |
gas oil
پٹرول سے کشید کیا جانے والا ایک ایندھن جو پیرافین کے تیل سے بھاری ہوتا ہے ۔ . |
gas-proof
جس میں گیس نہ گھس سکے. |
gas ring
سوراخ دار گیسی چولھا۔ . |
gas station
امریکا پٹرول بھروانے کی جگہ۔ . |
gas-tight
جس میں سے گیس نہ نکل سکے-. |
gas turbine
گیس کے زور یا احتراق سے چلنے والی چرخی۔. |