garter
/'gɑ:tǝ(r)/ noun & verb ▶noun
| 1 | جرابوں کو سنبھالے رکھنے کے لیے لگایا جانے والا فیتہ ، گیٹس۔. |
| 2 | برط (the Garter) (الف) انگلستان کے نوابوں (نائٹوں) کا سب سے اونچا درجہ (ب) اس کا نشان (ج) اس میں شمولیت ۔. |
▶verb
| [tr.] | امریکا پاؤں میں گیٹس باندھنا. |
– phrases
garter-belt
امریکا پتلون کو اٹھائے رکھنے والی پیٹی، گیلس۔. |
Garter King of Arms
رک: King of Arms۔. |
garter-snake
جنس Thamnophis کا پانی میں رہنے والا شمالی امریکی سانپ جس کی جلد پر طولاً پٹیاں ہوتی ہیں۔. |
garter stitch
نگندے کی سلائی۔. |