garrotte
/gǝ'rɒt/ verb & noun (US garotte, garrote)
▶verb
| 1 [tr.] | گلا گھونٹ کر مارنا یا سزائے موت دینا، خصوصاً آہنی حلقے یا تار کے ذریعے۔. |
| 2 [tr.] | لوٹنے کی غرض سے گلا گھونٹنا۔. |
▶noun
| 1 | (الف) سزا ئے موت دینے کا طریقہ جو اسپین میں رائج تھا (ب) اس کے لیے استعمال ہونے والا آہنی حلقہ ۔. |
| 2 | رہزنی، ٹھگی جس میں کسی کو گلا گھونٹ کر مارا جائے۔. |