garrison
/'gærɪs(ǝ)n/ noun & verb ▶noun
| 1 | قلعہ، بستی وغیرہ کی حفاظت کے لیے متعیّن فوجی۔. |
| 2 | فوجیوں کا پڑاؤ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | کسی جگہ محافظ فوج تعینات کرنا ، یا فوجی ٹھکانا بنانا۔. |
| 2 [tr.] | قلعے وغیرہ کی حفاظت کے لیے مامور کرنا۔. |
– phrases
garrison town
وہ جگہ جہاں مستقل فوجی پڑ اؤ ہو۔. |