Shobdo Logo
EN↔URgarnish

garnish

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

garnish
/'gɑ:nɪʃ /
verb & noun
verb
1 [tr.]
سجانا، آراستہ کرنا، خوشنما بنانا (خصوصاً کھانے کو).

2 [tr.]
قانون: (الف) قرقی کا نوٹس حوالے کرنا، قرضے وغیرہ کی بازیابی کے لیے (ب) کسی مقدمے کے سلسلے میں (کسی کو) حکماً طلب کرنا۔.
noun
(نیز garnishing) آراستگی، سجاوٹ، تزئین خصوصاً کھانے کی اشیا کی۔.
– derivatives
garnishment
noun
(معنی ۲ میں).