garden
/'gɑ:d(ǝ)n/ noun & verb ▶noun
| 1 | برط خصوصاً: گھریلو پائیں باغ ۔. |
| 2 | (خصوصاً جمع میں) عوام کی تفریح کے لیے سجایا ہوا باغ، چمن۔: |
botanical gardens نباتستان |
| 3 | چمن بندی جہاں مفرحات کا انتظام بھی ہو ۔: |
tea garden |
| 4 | (وصفی ) (الف) کاشتہ (نہ کہ جنگلی) (پودے) (ب) باغ میں استعمال کے لیے ۔: |
garden seat |
| 5 | برط (عموماً جمع میں ، بعد از نام) سڑک، چوک وغیرہ ۔: |
onslow Gardens |
| 6 | سرسبز زرخیز مقام ۔. |
| 7 | امریکا ایوانِ عام ۔. |
| 8 | (the Garden) ابیقوری فلسفہ یا مکتب فکر ۔. |
▶verb
| [intr.] | باغ، پھلواری وغیرہ میں کام کرنا۔. |
– phrases
garden centre
باغبانی کے آلات وغیرہ کی فروخت گاہ ۔. |
garden city
کوئی صنعتی یا دیگر بستی جسے چمن بندی سے سر سبز بنایا گیا ہو۔ . |
garden cress
ایک صلیب نما ، چوپنکھڑ یا نبات جو کھانے میں سلاد کے طور پر استعمال ہوتی ہے Lepidium sativum. |
garden party
باغ میں دی جانے والی دعوت ۔. |
garden suburb
برط کھلی سرسبز بنائی ہو ئی بستی۔. |
garden warbler
یورپ کی ایک جنگلی ، چہچہاتی چڑیا Sylvia borin۔. |
– derivatives
gardenesque adjective
/-'nesk/
gardening noun.