gape
/geɪp/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr.] | (الف) بڑا سا منہ کھولنا خصوصاً حیرت سیمنہ کھلا کا کھلا رہ جانا (ب) باز، وا ، فراخ ہونا۔. |
| 2 [intr.] | (قبل at) حیرت یا تعجب سے دیکھنا ۔. |
| 3 [intr.] | دولخت کرنا ، جدا کرنا ۔. |
| 4 [intr.] | جماہی لینا ۔. |
▶noun
| 1 | منہ پھاڑ کے دیکھنا ۔. |
| 2 | جماہی۔. |
| 3 | (جمع میں ، بعد the) (الف) پرندوں کی ایک بیماری جس کی علامت کھلی ہوئی منقار ہے جو ایک حشرے gapeworm سے پیدا ہوتی ہے (ب) مزاحاً: بے اختیار لمبی سی جماہی ۔. |
| 4 | (الف) کھلا ڈھکنا ، منہ یا چونچ (ب) چونچ کا کھلنے والا حصّہ ۔. |
| 5 | رخنہ ، ریخ ، روزن۔. |
– derivatives
gapingly adjective.