gantry
/'gæntrɪ/ noun (pl. gantries)
| 1 | پہیّے دار رافع کل (جرثقیل) کا چبوترہ جو اسے سہارتا ہے یا ریلوے یا سڑک کے سگنل کے لیے بنا ہوا ایسا ہی پایہ۔. |
| 2 | خلائی راکٹ کو چھوڑے جانے سے پہلے سہارنے کا ڈھانچہ۔. |
| 3 | (نیز gauntry) پیپوں کو سہارنے کا گھڑونچی نما لکڑی کا ڈھانچا۔. |