gangway
/'gæŋweɪ/ noun & interjection | 1 | برط راہداری خصوصاً نشستوں کی قطاروں کے درمیان کا راستہ ۔. |
| 2 | (الف) جہاز کے پہلو میں بنا ہوا آنے جانے کا راستہ (ب) جہاز سے ساحل تک بنایا ہو ا پل (ج) جہاز کے اگلے حصّے اور عقبی مخصوص عرشے کو ملانے والا راستہ یا چبوترہ ۔. |
| 3 | زیر تعمیر عمارت میں بنایا ہوا عارضی پل ۔. |