ganglion
/'gæŋglɪǝŋ/ noun (ganglia, ganglions /-lɪǝ/)
| 1 | (الف) کسی عصبے وغیرہ پر عصبی نسیجوں کے گٹھاؤ سے پڑنے والی سوجن ،گرہ یا گلٹی (ب) حرام مغز جس پر عصبی نظام مبنی ہے۔. |
| 2 | طب: آبلہ جو خصوصاً کسی عضلے کی جھلّی میں پڑجائے ۔. |
| 3 | کسی کارروائی کا مرکز۔. |
– derivatives
gangliar adjective
گلٹی ، گٹھلی جیسا. |
gangliform adjective
عقدہ نما. |
ganglionated adjective
گرہ خوردہ ، آبلہ دار. |
ganglionic adjective
/-'ɒnɪk/
/-'ɒnɪk/
گرہ بافتی. |