Shobdo Logo
EN↔URgamut

gamut

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

gamut
/'gæmǝt/
noun
1
کسی چیز کی ذیل کا پورا سلسلہ، دائرہ، زمرہ ۔:
the whole gamut of crime
جرم کے ذیل کی تمام وارداتیں
2
موسیقی: (الف) پوری سپتک؛ قدیم یا جدید موسیقی میں برتے جانے والے تمام سُر (ب) حلق یا آلات سے نکلنے والے سُروں کا معیّنہ سلسلہ (ج) سپتک یا اشٹک (د) ساز یا گلے کی آوازوں کا پورا دور۔.
3
قرون وسطیٰ کی مغربی موسیقی کے چھ سُریے پیمانے کا سب سے نچلا سُر، جدید اسکیل کے سُر G کے مماثل۔.