gamma
/'gæmǝ/ noun | 1 | یونانی رسم الخط کا تیسرا حرف تہجّی (Ɣ, Γ = جہ). |
| 2 | امتحان وغیرہ کے نتیجے میں تیسرے درجے کی علامت۔. |
| 3 | فلکیات: کسی جھرمٹ کا تیسرا سب سے روشن ستارہ۔. |
| 4 | کسی سلسلے کا تیسرا رکن۔. |
– phrases
gamma radiation (or rays)
بعض تا بکار مادّوں سے خارج ہونے والی چھوٹی طول موج کی برقناطیسی اشعاع ۔. |