game1
/geɪm/ noun, adjective, & verb ▶noun
| 1 | کھیل، بازی، جس میں مہارت یا قوت کا مقابلہ ہو یا ہار جیت اتفاق یا قسمت پر مبنی۔. |
| 2 | کسی کھیل کا کوئی تکمیل شدہ مرحلہ جیسے برج میں۔. |
| 3 | (جمع میں) (الف) اسکول وغیرہ میں منعقد ہونے والے کھیل کرتب، کسرتیں (ب) کھیلوں کے مقابلے۔: |
Olympic Games |
| 4 | کسی کھیل میں جیتنے یا حاصل کیے جانے والے نمبر: |
the game is two all دونوں یا سب کے دو دو نمبر |
| 5 | کھیل کا سامان۔. |
| 6 | کھیل میں کسی کی کارکردگی: |
played a good game اچھا کھیلا |
| 7 | (الف) مذاق، تفریح، چھیڑ خانی (ب) (جمع میں) دھوکے بازی، چال: |
was only playing a game with you تمہارے ساتھ فقط ہنسی کر رہا تھا |
none of your games! اپنی چالاکیاں رہنے دو! |
| 8 | کوئی منصوبہ یا کارروائی: |
so that's your game تو یہ ہے تمہاری چال |
| 9 | تدبیر، حکمت عملی۔. |
| 10 | (مجموعی طور پر) (الف) شکار، پرندے، جنگلی جانور وغیرہ کا (ب) شکار کا گوشت. |
| 11 | شکار جس کا پیچھا کیا یا نشانہ لیا جائے، ہدف، مقصد ۔. |
| 12 | پالتو بطخوں کا ٹولا۔. |
▶adjective
| 1 | پُرجوش، آمادہ، مشتاق. |
| 2 | (اکثر قبل for یا to + مص) حوصلہ مند، توانا، چاق و چوبند ۔. |
▶verb
| [intr.] | جوا کھیلنا، داؤ لگانا۔. |
– phrases
the game is up
بھانڈا پھوٹ گیا، چھٹّی ہوئی۔ . |
game plan
| 1 | امریکا خصوصاً: کسی خاص مقابلے کو جیتنے کے لیے پہلے سے منصوبہ بندی۔. |
| 2 | امریکا خصوصاً: کسی مہم کی منصوبہ بندی خصوصاً سیاست میں۔ . |
game point
وہ پوائنٹ جس پر ہار جیت کا فیصلہ ہو، کانٹے کا پوائنٹ ٹینس وغیرہ میں۔ . |
game (or games) theory
جنگ، معاشیات یا مہارت طلب کھیلوں کے مقابلے کا حساب و شمار کے ذریعے جائزہ۔ . |
game-warden
شکار کا منتظم افسر، میر شکار۔ . |
gaming-house
جوئے خانہ، قمار خانہ ۔ . |
gaming-table
جوئے کی میز۔ . |
make game (or a game) of
مذاق اڑانا، ہلکا سمجھنا، طنز کرنا ۔ . |
off (or on) one's game
برا (یا اچھا) کھیلتا ہوا ۔ . |
on the game
عوام: برط عصمت فروشی یا چوری چکاری میں ملوث۔ . |
play the game
سیدھی طرح، قواعد کے مطابق کھیلنا۔. |
– derivatives
gamely adverb
gameness noun
حوصلہ، جرأت مندی. |
gamester noun
قمار باز. |