galvanize
/'gælvǝˌnaiz/ transitive verb (galvanise)
| 1 [tr.] | (اکثر قبل into ) برانگیختہ کرنا، اْکسانا، خصوصاً دھماکا خیزی سے یا جوش دلا کر: |
was galvanized into action بجلی سی دوڑا کر مستعد کر دیا- |
| 2 [tr.] | زنگ سے بچانے کے لیے (لوہے پر) قلعی یا جست کا پچارا پھیرنا (عموماً برقی عمل کے بغیر). |
– derivatives
galvanization noun
/-'zeɪʃ(ə)n/
جست کی ملمع کاری. |
galvanizer noun.