Shobdo Logo
EN↔URgallon

gallon

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

gallon
/'gælǝn/
noun
1
برط (الف) (پورا نام imperial gallon ) مائعات، غلّے وغیرہ کی مقدار کا پیمانہ جو ۸ پائنٹ یا ۴۵۴۶ مکعب سینٹی میٹر کے برابر ہے (ب) امریکا میں ۳۷۸۵ مکعب سینٹی میٹر کے برابر مائعات مقدار کا پیمانہ۔.
2
بول چال: (عموماً بطور جمع ) بڑی مقدار۔.
– derivatives
gallonage
noun
گیلنوں میں مقدار.