Shobdo Logo
EN↔URgalley

galley

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

galley
/'gælɪ/
noun
(pl. galleys)
1
تواریخ: (الف) نیچی، چپٹی ایک رشے والی کشتی جو بادبانوں اور چپوؤں کی مدد سے چلائی جاتی تھی اور غلام یا مجرم اسے کھینے پر لگائے جاتے تھے (ب) ایک قدیم یونانی یا اطالوی جنگی جہاز جن میں چپوؤں کی ایک یا کئی قطاریں ہوتی تھیں (ج) بڑی کھلی کشتی جو جنگی جہاز کے.
2
جہاز یا ہوائی جہاز کا باورچی خانہ۔.
3
طباعت: (الف) ٹائپ جمانے کی مستطیل کشتی (ب) یا ٹائپ کمپوز کرنے کی مشین کا ایسا ہی خانہ (ج) (galley proof گیلی پروف کا اختصار) لمبی پتلی نالیوں یا کالموں کی صورت میں نکالے جانے والا کچّا پروف۔.
– phrases
galley-slave
1
تورایخ: کشتی کھینے پر لگایا جانے والا غلام۔.
2
بیگار بھگتنے والا۔.