Shobdo Logo
EN↔URgallery

gallery

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

gallery
/'gælǝrɪ/
noun
(pl. galleries)
1
کمرہ یا ایوان جہاں فنی اشیا کی نمائش کی جائے۔.
2
برآمدہ، بالائی منزل کا حاشیہ خصوصاً گرجا یا ہال وغیرہ کی اندرونی دیواروں سے آگے نکلی ہوئی پیش تعمیر یا تہ چھتی جو نشستوں کی گنجائش بڑھانے کے لیے بنائی جائے یا موسیقی کے طائفے کے لیے مخصوص ہو-.
3
(الف) تھئیٹر کی سب سے اونچی بالکنی یا تہ چھتی (ب) اس پر بیٹھنے والے تماشائی۔.
4
(الف) ایک طرف سے کھلا برآمدہ جو چہل قدمی کے لیے ہو؛ راہداری؛ پیش دالان (ب) تنگ اندرونی راہداری جو دیوار کے آثار میں واقع ہو یا ان کے سہارے زاغوں پر پٹاؤ ڈال کے بنائی جائے۔.
5
لمبا، پتلا کمرہ، راستہ یا غلام گردش۔.
6
فوج و کان کنی: افقی پتلا لمبا راستہ۔.
7
گولف وغیرہ کے میچ میں تماشائیوں کا گروہ۔.
– phrases
play to the gallery
قبولِ عام حاصل کرنے کے لیے مذاقِ عام کے مطابق عمل کرنا۔.
– derivatives
galleried
adjective
گیلری دار (تعمیر).