Shobdo Logo
EN↔URgallant

gallant

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

gallant
/'gælǝnt/
adjective, noun & verb
adjective
1
بہادر، جری، سورما۔.
2
(الف) شاندار، اعلیٰ، عمدہ (جہاز، گھوڑا وغیرہ) (ب) قدیم: عمدہ لباس میں ملبوس۔.
3
(الف) نظر باز، عورتوں پر خاص التفات کرنے والا(ب) شاہد باز، شہوت زدہ۔.
noun
1
خواتین کا منظورِ نظر؛ عاشق، یار، ڈھولا۔.
2
قدیم: خوش لباس، خوش وضع، بانکا شخص-.
verb
1 [tr.]
لگاوٹ کی باتیں کرنا-.
2 [tr.]
(کسی خاتون کی) مشائعت، پذیرائی یا ہمدمی کرنا۔.

3 [intr.]
(الف) عاشقانہ طرز اختیار کرنا (ب) (قبل with ) (خواتین سے) لگاوٹ کرنا، پرچانا۔.
– derivatives
gallantly
adverb
/gæləntlɪ/.