galingale
/'gælɪŋˌgeɪl/ noun | 1 | مشرقی ایشیا کے ایک پودے کی خوشبودار جڑ جو جنس Alpinia سے تعلق رکھتی ہے اور پہلے دواءً یا کھانے میں مسالے کے طور پر استعمال ہوتی تھی، خولنجان۔. |
| 2 | (English galingale کا اختصار) ایک طرح کی گھاس یا سعادہ Cyperus longus جس کی جڑ اسی طرح کے خواص رکھتی ہے۔. |