galenic
/gǝ'lenɪk/ (galenical -'lenɪk(ǝ)l)
▶adjective
| 1 | دوسری صدی عیسوی کے یونانی حکیم Galen (جالینوس) سے منسوب، جالینوسی۔. |
| 2 | خالص یا مفرد نہ کہ مصنوعی اجزا سے تیار کردہ۔. |
▶noun
حیوانی یا نباتی نسیجوں یا ریشوں سے تیار کردہ دوا۔. |