galaxy
/'gælǝksɪ/ noun (pl. galaxies)
| 1 | ستاروں، گیسوں، غبار انجم وغیرہ پر مشتمل سماوی نظاموں میں سے کوئی جو کائنات میں دور دور تک پھیلے ہوئے ہیں اور کشش ثقل کے زور سے باہم یکجا ہیں، سدیم، کہکشاں ۔ ج: سدائم۔. |
| 2 | (the Galaxy) وہ کہکشاں جس میں نظام شمسی واقع ہے۔. |
| 3 | آسمان پر محیط، رات کو نظر آنے والا نوری غبار۔. |
| 4 | (قبل of) ممتاز افراد کا جمگھٹ یا جھرمٹ۔. |