Shobdo Logo
EN↔URgain

gain

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

gain
/geɪn/
verb & noun
verb
1 [tr.]
پانا، حاصل کرنا -:
gain an advantage
برتری حاصل کرنا-
gain recognition
مانا، تسلیم کیا جانا-
2 [tr.]
کمانا، نفع میں پانا۔.
3 [tr.]
اضافے، ترقی، بڑھوتری کے طور پر حاصل کرنا:
gain momentum
رفتار بڑھانا-
gain weight
وزن بڑھانا-
4 [tr.]
(الف) فتح پانا، جیتنا (ب) (زمین یا سمندر سے) بازیاب کرنا۔.
5 [intr.]
(قبل in ) کوئی مخصوص درجہ یا بہتری حاصل کرنا:
gained in stature
قد بڑھایا-
6 [intr. & tr.]
(گھنٹے وغیرہ کا کسی مقدار میں) تیز ہونا.
7 [intr.]
(اکثر قبل upon, on ) مطلوب یا مطلوبہ شے کے قریب پہنچنا۔.
8 [tr.]
(الف) اپنے ڈھب پر لانا (ب) (قبل over ) ترغیب وغیرہ دے کر جیتنا۔.

9 [tr.]
منزل پانا، جائے مقصود پر پہنچنا-.
noun
1
حاصل، کمائی، نفع، یافت۔.
2
اضافہ، بڑھوتری۔.
3
پائی ہوئی دولت، ثروت۔.
4
(جمع میں) رقمیں جو نفع یا ترقی کے طور پر حاصل کی جائیں۔.
5
مقدار یا نقدی میں اضافہ۔.
6
برقیریات: (الف) توانائی میں اضافے کی مقدار (ب) اس مقدار کا لوگارتھم۔.
– phrases
gain ground
رک .
gain time
اپنے فائدے کے لیے دیر دار کرنا یا اس سے فائدہ اٹھانا۔.
– derivatives
gainable
adjective
قابل حصول.
gainer
noun
پانے والا.
gainings
plural noun
حاصلات، یافتیں.