gage1
/geɪdʒ/ noun & verb ▶noun
| 1 | ضمانت؛ ضمانت کے طور پر رکھوائی ہوئی شے۔. |
| 2 | (الف) لڑنے کی دعوت چُنوتی، مبارزت طلبی (ب)اس کی علامت کے طور پر دستانہ آگے ڈال دینا۔. |
▶verb
| [tr.] | قدیم: داؤ پر لگانا، رہن رکھوانا۔. |