Shobdo Logo
EN↔URgag

gag

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

gag
/gæg/
noun & verb
(past & past part. gagged, pres. part. gagging)
noun
1
کپڑا جو عمل جراحی کے لیے منہ کو بند یا کھلا رکھنے کے لیے منہ میں ٹھونسا جائے۔.
2
ڈرامے، فلم وغیرہ میں کوئی مذاق یا مزاحیہ منظر یا کسی ایکٹر کی کوئی حرکت-.
3
مکالمے میں کسی اداکار کا بیچ میں بول پڑنا، بات کاٹنا۔.
4
کوئی بات جو تقریر میں مزاحم ہو-.
5
(الف) کوئی لطیفہ یا بہکاوا (ب) ہنسانے والی حرکت یا صورت حال۔.
6
مکر، چھل فریب۔.
7
مقنّنہ: قرارداد پر بحث کو سمیٹنے کے لیے وقت کا تعیّن.
verb
1 [tr.]
منہ بند کرنا، بحث کو روک دینا۔.
2 [tr.]
چپکا کرنا؛ زباں بندی کرنا۔.
3 [tr.]
(گھوڑے کے منہ میں) موٹی لگام دینا۔.
4 [intr.]
گلے میں پھندا پڑنا، ابکائی آنا۔.

5 [intr.]
تھئیٹر: لطیفہ طرازی کرنا، پھلجڑیاں چھوڑنا-.
– phrases
gag-bit
نئے گھوڑے کو سدھانے کے لیے موٹی لگام۔ .
gag man
تھئیٹر میں ہنسانے والا تماشا گر،مسخرا۔.