gaff1
/gæf/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) بڑی مچھلیاں پکڑنے کی آہنی کانٹے کی موٹی چھڑ (ب) ماہی گیری کا کانٹے دار بلّم۔. |
| 2 | کشتی کا بڑا مستول جس پر پورے طول والے بادبان کا سرا لپیٹا جاتا ہے۔. |
▶verb
| [tr.] | بلّم یا موٹی چھڑ سے (مچھلی) پکڑنا۔. |